کار سرکار میں مداخلت موٹرسائیکل سوار پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )کارسرکار میں مداخلت کے الزام میں موٹرسائیکل سوار کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ۔۔۔
سٹی شجاع آباد پولیس کو ٹریفک وارڈن نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی تیزرفتاری پر موٹرسائیکل سوار شاہد کو روکا جس نے بدتمیزی کرتے ہوئے کارسرکار میں مداخلت کی ۔پولیس نے موٹرسائیکل سوار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments