394متاثرین کی طبی اعانت
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 393 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 394 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 386 ملتان شہر، 7 شجاع آباد جبکہ جلال پور پیر والا میں کوئی ایمرجنسی رپورٹ نہیں ہوئی۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 393 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 394 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 386 ملتان شہر، 7 شجاع آباد جبکہ جلال پور پیر والا میں کوئی ایمرجنسی رپورٹ نہیں ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments