3بچوں کے والدین کی تلاش
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 10 سالہ گمشدہ بچہ اپنا نام یاسین ولد اسحاق بتاتا ہے ۔ علاوہ ازیں 13 سالہ شہباز ولد اللہ بخش اور 10 سالہ حسین علی ولد شجاع کے والدین کی تلاش ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 10 سالہ گمشدہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 10 سالہ گمشدہ بچہ اپنا نام یاسین ولد اسحاق بتاتا ہے ۔ علاوہ ازیں 13 سالہ شہباز ولد اللہ بخش اور 10 سالہ حسین علی ولد شجاع کے والدین کی تلاش ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments