تربیتی سیشن آگاہی واک
ملتان (لیڈی رپورٹر)چلڈرن ہسپتال میں ڈینگی بخار کے مؤثر علاج کے حوالے سے تربیتی سیشن اور ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طبی عملے کی پیشہ ورانہ استعداد میں اضافہ، ڈینگی کی بروقت تشخیص سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔
چلڈرن ہسپتال میں ڈینگی بخار کے مؤثر علاج کے حوالے سے تربیتی سیشن اور ڈینگی آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد طبی عملے کی پیشہ ورانہ استعداد میں اضافہ، ڈینگی کی بروقت تشخیص سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments