شہری کی رقم خورد برد کرنے کا الزام، ملزم پر مقدمہ درج

شہری کی رقم خورد برد کرنے  کا الزام، ملزم پر مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کوتوالی نے شہری کی رقم خوردبرد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو راشد نے درخواست دی کہ شکیل نے مکان فروخت کرنے کی مد میں رقم وصول کی اور اب رقم وصول کرنے کے باوجود مکان نہیں دے رہا جس نے رقم خورد برد کرلی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...