گھر کی کچی دیوار گرنے سے 2افراد زخمی،ہسپتال منتقل

گھر کی کچی دیوار گرنے سے  2افراد زخمی،ہسپتال منتقل

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ سیتل ماڑی کے علاقہ بدھلہ روڈ پر بارش کے باعث دیوار گرنے سے دوافراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق گزشتہ روز باعث کے باعث مکان کی کچی دیوار گری جسکے نیچے آنے راشد اور روبینہ زخمی ہوگئے ۔جن کو موقع پر طبی امداد دے کر ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...