دو منشیات فروش گرفتار چرس اور اسلحہ برآمد
میاں چنوں (سٹی رپورٹر )تھانہ سٹی میاں چنوں کے ایس ایچ او عدنان ٹیپو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان علی کاٹھیا اور عزیر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس نے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس اور دو پستو ل برآمد کر لیے ۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے بھی کارروائی جاری۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments