پولیس افسروں کا خدمت مرکز گھنٹہ گھر کا دورہ

پولیس افسروں کا خدمت  مرکز گھنٹہ گھر کا دورہ

ملتان (کرائم رپورٹر )آر پی او ملتان عثمان اکرم گوندل، سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر اور ایس پی سٹی بیدار بخت نے۔۔

 پولیس خدمت مرکز گھنٹہ گھر کا وزٹ کیا، جہاں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، سروس ڈیلیوری اور مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورانِ وزٹ افسروں نے پولیس خدمت مرکز میں موجود شہریوں سے ملاقات کی، انہیں فراہم کی جانے والی سہولیات اور پولیس سروسز کے بارے میں دریافت کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...