شہر میں 407 ایمرجنسیز

شہر میں 407 ایمرجنسیز

ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 425 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 457 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔

ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 425 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 457 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ ان ایمرجنسیز میں 407 ملتان شہر، 12 شجاع آباد جبکہ 6 جلال پور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...