2گمشدہ بچے زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 13 سالہ شعیب ولد حمزہ، 11 سالہ واجد ولد اکرم شامل ہیں۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے حفاظتی تحویل میں لئے گئے بچوں میں 13 سالہ شعیب ولد حمزہ، 11 سالہ واجد ولد اکرم شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments