کالج میں روڈ سیفٹی سمینار
ملتان(کرائم رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے مقامی کالج میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب کے سلسلہ میں سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے مقامی کالج میں روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سی ٹی او ملتان محمد نبیل کھوکھر بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments