4ڈیپورٹی شکنجے میں آگئے

4ڈیپورٹی شکنجے میں آگئے

ملتان (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے نے ڈی پورٹ ہوکر ملتان ایئر پورٹ پہنچنے والے چار افراد کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا۔

ایف آئی اے نے ڈی پورٹ ہوکر ملتان ایئر پورٹ پہنچنے والے چار افراد کو گرفتار کرکے سرکل آفس منتقل کردیا۔ ڈی پورٹ ہونیوالوں میں ارسلان، نادر، طلحہ اسحاق اور سجاد شامل ہیں ،مزید کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...