نامعلوم افراد نے 16 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے 16 سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا

ملتان (کرائم رپورٹر) مخدوم رشید پولیس نے 16 سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی۔

پل چٹھہ سے شہزاد علی نے اطلاع دی کہ صبح نیند سے بیدار ہوا تو میری بیٹی بستر پر موجود نہیں تھی قوی شبہ ہے کہ نامعلوم بیٹی کو اغوا کرکے فرار ہوگئے اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...