چہلم حضرت امام حسین ؓ کے سلسلہ میں جلوس کا انعقاد

چہلم حضرت امام حسین ؓ  کے سلسلہ میں جلوس کا انعقاد

ملتان (کرائم رپورٹر) 14 صفر المظفر، چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر امام بارگاہ شانِ حسین ؓ، بہادرپور بوسن روڈ، ملتان سے سالانہ قدیمی علم و ذوالجناح جلوس برآمد ہوا۔

جلوس امام بارگاہ شانِ حسینؓ کے عقبی دروازے سے برآمد ہو کر حسین مارکیٹ، مسجد طیبہ روڈ، علمدار چوک، گرین ہٹس مارکیٹ سے ہوتا ہوا رات 12 بجے امام بارگاہ شانِ حسینؓ کے مرکزی دروازے پر پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔جلوس میں خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت عزاداروں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...