قبضہ مافیا کیخلاف مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ کوتوالی نے خاتون کے رقبے پر قبضہ کی کوشش کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو سدرہ بی بی نے درخواست دی کہ صفدر اور رمضان نے انکے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کی۔
پولیس تھانہ کوتوالی نے خاتون کے رقبے پر قبضہ کی کوشش کے الزام میں دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو سدرہ بی بی نے درخواست دی کہ صفدر اور رمضان نے انکے پلاٹ پر قبضہ کی کوشش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments