5گیس میٹرز کاٹ دیئے

5گیس میٹرز کاٹ دیئے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔دو میٹر جن کی ریڈنگ ریورس تھی کاٹ لئے گئے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کے خلاف پائے گئے۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔دو میٹر جن کی ریڈنگ ریورس تھی کاٹ لئے گئے ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کے خلاف پائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...