ڈی ایچ اے ،نوجوان کو گولی مار کر زخمی کردیا

ڈی ایچ اے ،نوجوان  کو گولی مار کر زخمی کردیا

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقہ میں فائر مارکر نوجوان کو زخمی کردیاگیا۔ پولیس کو شہباز نے درخواست دی کہ مکی نامی شخص نے اسکے ہاؤں پر فائر مارکر زخمی کردیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقہ میں فائر مارکر نوجوان کو زخمی کردیاگیا۔ پولیس کو شہباز نے درخواست دی کہ مکی نامی شخص نے اسکے ہاؤں پر فائر مارکر زخمی کردیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...