سیتل ماڑی، لڑکی گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی

سیتل ماڑی، لڑکی گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی

ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے لڑکی گھر میں پر اسرار طور پر مردہ حالت میں پائی گئی۔۔۔

 اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی خواجہ غریب نواز میں شیریں عرف گڑیا گھر میں پر اسرار طور پر مردہ حالت میں پائی گئی جس کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور دوشیزہ کی لاش قبضے میں لیکر ہوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردی اور وقوعہ کی بابت کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...