میلسی :کشمیر انتخابات، تینوں ووٹرز نے ووٹ نہیں ڈالا
میلسی (نامہ نگار)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے -34(1) کے انتخابات کے لیے میلسی میں قائم پولنگ سٹیشن پر کسی بھی ووٹر نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال نہیں کیا، جس کے باعث پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ کا تناسب صفر فیصد رہا۔
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے -34(1) کے انتخابات کے لیے میلسی میں قائم پولنگ سٹیشن پر کسی بھی ووٹر نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال نہیں کیا، جس کے باعث پولنگ سٹیشن پر ووٹنگ کا تناسب صفر فیصد رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments