لائن مین معطل کردیا

لائن مین معطل کردیا

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)نے فیلڈ سٹاف کی جانوں کے تحفظ کے لئے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد جاری رکھتے ہوئے حفاظتی قوانین کی خلاف ورزی پر ایک لائن مین کو معطل کر دیا۔

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو)نے فیلڈ سٹاف کی جانوں کے تحفظ کے لئے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل درآمد جاری رکھتے ہوئے حفاظتی قوانین کی خلاف ورزی پر ایک لائن مین کو معطل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...