ڈاکٹر اظہر ایمرسن یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مقرر

ڈاکٹر اظہر ایمرسن یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر مقرر

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے ڈاکٹر اظہر خطاب کو ایمرسن یونیورسٹی کا پراجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا ۔۔۔

بتایاگیا ہے کہ ایمرسن یونیورسٹی ملتان نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ سول انجینئرنگ کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اظہر خطاب کو پراجیکٹ ڈائریکٹر ایمرسن یونیورسٹی کا اضافی چارج سونپ دیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اظہر خطاب کو یہ اضافی چارج چھ (06) ماہ کی مدت یا مستقل پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تک کے لیے سونپا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...