زرگر کی دکان پر نوسربازی کی واردات، پولیس کارروائی شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )بستی ملوک پولیس نے سنار کی دکان سے مبینہ نوسربازی کی اطلاع پر تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ۔۔۔۔
اڈا لاڑ سے وقار الحسن نے اطلاع دی کہ دکان پر موٹرسائیکل سوار دو اشخاص آئے اور باتوں میں الجھاکر نوسربازی کرتے ہوئے 6ماشے کی انگوٹھی اور 10تولہ سلور لیکر فرار ہوگئے اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نوسرباز ملزموں کیخلاف سی سی ٹی کیمروں کی مدد سے گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments