مطلوب ملزم ائیرپورٹ سے گرفتار

مطلوب ملزم ائیرپورٹ سے گرفتار

ملتان ( کرائم رپورٹر ) ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے پولیس کو مطلوب ملزم فیاض کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا ۔ فیاض بہاولپور کا رہائشی تھا گرفتار شخص کیخلاف مقدمہ درج تھا اور پولیس کو مطلوب تھا۔

ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے پولیس کو مطلوب ملزم فیاض کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا ۔ فیاض بہاولپور کا رہائشی تھا گرفتار شخص کیخلاف مقدمہ درج تھا اور پولیس کو مطلوب تھا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...