زیادتی کیس کا مقدمہ درج

زیادتی کیس کا مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) ڈرائیور نے 15سالہ لڑکے سے مبینہ زیادتی کرکے ویڈیوبنالی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔ مزمل نے بتایا کہ ہمارے ڈرائیور باسط نے میرے بھانجے کو نشہ آور مشروب پلاکر زیادتی کی۔

ڈرائیور نے 15سالہ لڑکے سے مبینہ زیادتی کرکے ویڈیوبنالی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔ مزمل نے بتایا کہ ہمارے ڈرائیور باسط نے میرے بھانجے کو نشہ آور مشروب پلاکر زیادتی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...