لوہاری گیٹ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی۔
پولیس کو قلعہ کہنہ قاسم باغ سے ایس آئی عارف نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا موقع پر پہنچا اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بطاہر نشئی معلوم ہوا کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور ورثا کی تلاش کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments