سرائیکی صوبہ جنوبی پنجاب کے عوام کا حق، نسیم حسین لابر

سرائیکی صوبہ جنوبی پنجاب  کے عوام کا حق، نسیم حسین لابر

ملتان (لیڈی رپورٹر)پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے صدر ملک نسیم حسین لابر نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبے کا مطالبہ جنوبی پنجاب کے عوام کا دیرینہ اور آئینی حق ہے۔۔۔

 جس کا مقصد پسماندگی کا خاتمہ اور وسائل کی منصفانہ تقسیم ہے ۔ انتظامی ضروریات اور محرومیوں کے ازالے کے لئے خطے کے عوام الگ صوبے کی تشکیل اور اپنی شناخت پر زور دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سرائیکی وسیب کا ہر طبقہ، مزدور، کسان، تاجر، صنعتکار، نوجوان اور خواتین، مشکلات کا شکار ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...