ملتان مارویلکس کے ہاتھوں فیصل آباد ہاکس کو شکست ، فائنل کیلئے کوالیفائی

ملتان مارویلکس کے ہاتھوں فیصل آباد  ہاکس کو شکست ، فائنل کیلئے کوالیفائی

ملتان (خصوصی رپورٹر)سی ایم پنجاب چیمپئنز لیگ میں ملتان مارویلکس نے سخت مقابلے کے بعد فیصل آباد ہاکس کو 21 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

یوتھ ایئر 2026 کے سلسلے میں یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام، پی سی بی کے اشتراک اور پاکستان ریلوے و ایف بی آر کے تعاون سے جاری کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں ملتان مارویلکس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...