حضرت امام حسن ؓ کے یوم شہادت پر جلوس،سی پی او کا جائزہ

حضرت امام حسن ؓ کے یوم شہادت  پر جلوس،سی پی او کا جائزہ

ملتان (کرائم رپورٹر )سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے 28 صفر یومِ شہادت حضرت امام حسنؓ کے موقع پر برآمد ہونے والے ۔۔۔

جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود پولیس افسروں و اہلکاروں کی ڈیوٹی چیک کرتے ہوئے ضروری ہدایات جاری کیں۔سی پی او ملتان نے جلوس روٹ، داخلی و خارجی راستوں، سرچنگ، واک تھرو گیٹس، سکیورٹی پکٹس اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسروں کو ہدایت کی کہ جلوس کے دوران سکیورٹی انتظامات میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی نہ برتی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...