دنیا میں قیام امن کیلئے امام حسن ؓ کی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا،خاور بھٹہ
ملتان (کرائم رپورٹر) ممبر اتحا بین المسلمین پنجاب وتحفظ عزاداری کونسل امام حسین ؓ کے مرکزی صدر خاور شفقت بھٹہ، سید طالب حسین پرواز نے۔۔۔
کہا کہ نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسنؓ کی تعلیمات پر عمل کرکے امت مسلمہ متحد ہوکر طاغوتی قوتوں کو منہ توڑ جواب دے سکتی ہے جو دنیا کے امن کو پارہ پارہ کرنے کے در پے ہیں ۔ علم وذوالجناح کے ماتمی جلوسوں کی برآمدگی سے قبل عزاداروں سے خطاب کے دوران کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments