شجاعباد،اندھی گولی کی زد میں آ کر شہری زخمی
ملتان (کرائم رپورٹر )اندھی گولی کی زد میں آکر ایک شخص زخمی ہوگیا اطلاع پر نامعلوم ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی۔۔۔۔۔۔
سٹی شجاعباد کے علاقہ زمیر حسین اپنے گھر کے باہر سویا ہوا تھا کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا جسے علاج معالجہ کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد منتقل کیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم ملزم کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments