طلبہ تعلیم،ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کریں، قاضی اسد

طلبہ تعلیم،ٹیکنالوجی میں مہارت  حاصل کریں، قاضی اسد

ملتان (خصوصی رپورٹر) یومِ جشن آزادی پاکستان کے سلسلے میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ملتان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

تقریب کا باقاعدہ آغاز ریجنل ڈائریکٹر انجینئر قاضی محمد اسد خان نے پرچم کشائی کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر یومِ جشن آزادی ریلی کی قیادت کرتے ہوئے ریجنل ڈائریکٹر انجینئر قاضی محمد اسد نے کہا کہ طلبہ اس ملک کا مستقبل ہیں انہیں طلبہ نے تعلیم اور ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرتے ہوئے اس ملک کا نا م روشن کرنا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...