حرم گیٹ میں قتل ہونے والے نوجوان کے ملزم تاحال مفرور

حرم گیٹ میں قتل ہونے والے  نوجوان کے ملزم تاحال مفرور

ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ حرم گیٹ کے علاقہ میں فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونے والے نوجوان کے ملزموں کو تاحال گرفتارنہ کیا جاسکا اہلخانہ نے آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

تھانہ حرم گیٹ کے علاقہ میں فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونے والے نوجوان کے ملزموں کو تاحال گرفتارنہ کیا جاسکا اہلخانہ نے آئی جی پنجاب اور وزیر اعلیٰ سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...