ملکی استحکام کیلئے ہر قربانی کو تیار رہنا ہوگا، فرحت شفیق

ملکی استحکام کیلئے ہر قربانی  کو تیار رہنا ہوگا، فرحت شفیق

ملتان (لیڈی رپورٹر )ملتان جیسمین لائنز کلب کے زیر اہتمام 14 اگست جشن آزادی پا کستان کے سلسلے میں کیک کا ٹا گیا۔۔

اس موقع پر ملتان جیسمین لائنز کلب کی صدرفرحت شفیق نے کہا ہمیں اپناجشن آزادی کے دن کو بھر پور طریقے سے منا نا چا ہیے کیو نکہ آ زاد قومیں اپنا یوم آزادی کے دن کو یاد گا ر طریقے سے منا تی ہیں اورپاکستان کے استحکام کے لئے ہمیں ہرقسم کی قربانی کے لیے تیاررہنا چاہئے ۔تقریب میں رفعت اعظم، ساجدہ خلیل،شائشتہ ذیبا،عطیہ حمید،اقصی زہرہ،ودیگر مو جود تھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...