جہانیاں: پرچم کشائی کی تقریب ، کیک کاٹا گیا
جہانیاں (نامہ نگار) جہانیاں میں یوم آزادی کے موقع پر تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ جہانیاں میں پروقار تقریب پرچم کشائی منعقد ہوئی۔۔
، جس میں اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں فہد نور خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جہانیاں سرکل ملک عبدالمجید اور ستھرا پنجاب کے کنٹریکٹر چوہدری ثناء اللہ ڈھلوں نے خصوصی شرکت کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا گیا اور پاکستان کی سالگرہ کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔ تقریب کے اختتام پر محمد امجد ریاض دھکڑ نے ملکی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعا کرائی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments