3مسافر زیر حراست
ملتان(کرائم رپورٹر)غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے تین مسافروں موسیٰ خان، ذیشان حیدر، روحان عمران کو ایف آئی اے نے ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے کارروائی شروع کردی۔
غیر قانونی طور پر بیرون ملک جانے والے تین مسافروں موسیٰ خان، ذیشان حیدر، روحان عمران کو ایف آئی اے نے ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments