414ایمرجنسیز پر رسپانس
ملتان(کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 414 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 402 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 414 ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس کرتے ہوئے 402 متاثرین کو ریسکیو سروسز فراہم کیں۔ 390 ملتان شہر میں رپورٹ ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments