آج آخری تاریخ
ملتان (خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں فال 2026 داخلے کے لئے آج آخری تاریخ ہوگی، کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی پروگراموں کا اشتہار بعد میں جاری ہوگا۔
ویمن یونیورسٹی ملتان میں فال 2026 داخلے کے لئے آج آخری تاریخ ہوگی، کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی پروگراموں کا اشتہار بعد میں جاری ہوگا ۔کمپیوٹر اور آئی ٹی میں داخلے بعد میں کئے جائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments