گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

 گمشدہ بچہ والدین کے حوالے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا ۔10 سالہ فراز کو نادرن بائی پاس چوک سے تحویل لیا ۔والدین کو قادر پور صالح جلالپور پیر والا سے تلاش کر کے والد محمد اقبال اور بھائی وسیم کے حوالے کیا گیا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا ۔10 سالہ فراز کو نادرن بائی پاس چوک سے تحویل لیا ۔والدین کو قادر پور صالح جلالپور پیر والا سے تلاش کر کے والد محمد اقبال اور بھائی وسیم کے حوالے کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...