چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ شمس ملزموں کو گرفتار کر کے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ سی پی او نے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔
پولیس تھانہ شاہ شمس ملزموں کو گرفتار کر کے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ سی پی او نے شہریوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments