زرعی طریقوں ،مسائل سے آگاہی

 زرعی طریقوں ،مسائل سے آگاہی

ملتان(وقائع نگار خصوصی)محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام ماڈل ایگریکلچر مال ملتان میں نمبرداران کنونشن کا انعقاد۔ماحولیاتی تحفظ، جدید زرعی طریقوں اور فصلوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے نمبرداران کو آگاہی فراہم کی گئی۔

محکمہ زراعت کے زیرِ اہتمام ماڈل ایگریکلچر مال ملتان میں نمبرداران کنونشن کا انعقاد۔ماحولیاتی تحفظ، جدید زرعی طریقوں اور فصلوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے نمبرداران کو آگاہی فراہم کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...