ملزموں سے نقدی برآمد کر کے بزرگ مدعی کے حوالے
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ بستی ملوک محمد مزمل نے مدعی مقدمہ کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے نقدی رقم 50ہزار روپے برآمد کر کے مدعی مقد مہ بزرگ شہری کے حوالے کی۔مدعی مقدمہ بزرگ شہری نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورمقامی پولیس کا شکریہ ادا کیا اوردعائیں دی۔
پولیس تھانہ بستی ملوک محمد مزمل نے مدعی مقدمہ کے ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے نقدی رقم 50ہزار روپے برآمد کر کے مدعی مقد مہ بزرگ شہری کے حوالے کی۔مدعی مقدمہ بزرگ شہری نے ریکوری ملنے پر سی پی او ملتان اورمقامی پولیس کا شکریہ ادا کیا اوردعائیں دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments