نہم کلاس میں شاندار نمبر لینے والے بہن ، بھائی کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات
وہاڑی(خبرنگار) تعلیمی بورڈ ملتان کے جماعت نہم کے امتحانات میں بہن بھائی ثناء اللہ حمید اور ۔۔۔
مریم حمید نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ سکیورٹی سکواڈ انچارج عبدالحمید قاسمی کے بچوں نے ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ سے ملاقات کی، انہوں نے دونوں کو شاباش دی ۔۔ ثناء اللہ حمید نے 545 جبکہ مریم حمید نے 536 نمبر حاصل کئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments