مولانا امجد خان کو جے یو آئی پنجاب کا امیر منتخب ہونے پر رہنمائوں کی مبارکباد

مولانا امجد خان کو جے یو آئی پنجاب کا  امیر منتخب ہونے پر رہنمائوں کی مبارکباد

ماہڑہ(نامہ نگار ) مولانا امجد خان کو پنجاب کا بلامقابلہ صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام منتخب ہونے پر۔۔۔

 صوبائی نائب امیر مولانا جمال عبدالناصر، صوفی معین الدین، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا شبیر احد، لقمان قاضی محمد لقمان، جام محمد ایاز، سجاد احمد، ساجد محمد بلال اور عاشق نے مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر رہنماؤں نے امید ظاہر کی کہ مولانا امجد خان اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے صوبائی جماعت کو مزید فعال اور منظم کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...