شاہد نذیر ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل میپکو سرکل وہاڑی تعینات
میلسی (نامہ نگار ) چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان نے انجینئر ایکسیئن شاہد نذیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل میپکو سرکل وہاڑی تعینات کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انجینئر شاہد نذیر کی نئی تعیناتی کے احکامات چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔
چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان نے انجینئر ایکسیئن شاہد نذیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل میپکو سرکل وہاڑی تعینات کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انجینئر شاہد نذیر کی نئی تعیناتی کے احکامات چیف ایگزیکٹو میپکو ملتان کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments