آلودگی کے خلاف کریک ڈاؤن نمکو فیکٹری کا بوائلر سیل
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) ضلعی انتظامیہ خانیوال اور محکمہ ماحولیات نے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے صنعتی یونٹس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔
محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے فارم روڈ پر دھواں چھوڑنے والی نمکو فیکٹری کا بوائلر سیل کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments