خاتون سے مبینہ زیادتی ملزم کیخلاف مقدمہ درج

خاتون سے مبینہ زیادتی  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر )شادی شدہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 راجہ رام پولیس کو شاہ پور کی رہائشی (ف)نے بتایا کہ میری شادی عاصم سے ہوئی ،گھریلو ناچاقی پر علیحدگی اختیار کی ہوئی تھی ،اس دوران ایک اور شخص سے رابطہ ہوا جس نے تعلقات استوار کئے جو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناتا رہااور میں حاملہ ہوگئی ،ملزم کو بتایا تو اس نے دوائی کھلاکر حمل ضائع کرادیااور زبردستی مبینہ اپنی ہوس کا نشانہ بناتا رہا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...