بائیکرز میں ہیلمٹ تقسیم
ملتان (خصوصی رپورٹر)روٹری کلب اور سٹی ٹریفک پولیس کے زیراہتمام تقریب، بائیک ریلی بھی نکالی گئی۔ زرعی یونیورسٹی میں روٹری کلب ملتان مڈ ٹاؤن اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سیمینارمیں ہیلمٹ تقسیم کئے گئے ۔
روٹری کلب اور سٹی ٹریفک پولیس کے زیراہتمام تقریب، بائیک ریلی بھی نکالی گئی۔ زرعی یونیورسٹی میں روٹری کلب ملتان مڈ ٹاؤن اور سٹی ٹریفک پولیس ملتان کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سیمینارمیں ہیلمٹ تقسیم کئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments