4گیس میٹر منقطع
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر کنزیومر نے میٹراتار کر رکھا تھا جو ریکور کر لیا گیا ۔ تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ ایک میٹر کنزیومر نے میٹراتار کر رکھا تھا جو ریکور کر لیا گیا ۔ تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments