پی آئی اے ملازم ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

پی آئی اے ملازم ضمانت  خارج ہونے پر گرفتار

ملتان(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے پی آئی اے ملازم مبشر خان گرفتار کرلیا عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری خارج ہونے پر ملزم گرفتار کیا گیا۔۔۔

ملزم پر جعلی عمرہ ویزا اور او کے بی کی تصدیق و دستخط کرنے کا الزام ہے ۔جعلی دستاویزات کے باعث شکایت کنندہ کا خاندان سعودی عرب پہنچنے پر گرفتار ہوا۔اے ایچ ٹی سی نے ملزم مبشر خان کو مقدمہ میں گرفتار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...