سکیورٹی اداروں کی شیرشاہ آئل ڈپو پر موک ایکسرسائز
ملتان (کرائم رپورٹر )سکیورٹی اداروں کی جانب سے شیر شاہ آئل ڈپو پر موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا فرضی مشقیں کرتے ہوئے ہدف کو پورا کیا ۔۔۔
۔سکیورٹی اداروں کی جانب سے شیر شاہ آئل ڈپو پر ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا موک ایکسرسائز میں شریک جوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے فرضی مشقیں کیں اور مشقوں کے دوران شریک جوانوں نے کامیابی سے اپنے ہدف کو پورا کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments